حیدرآباد میں حال ہی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں اے پی کے وزیر نارائنا کے
فرزند کی ہلاکت کے واقعہ کے بعد سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے ٹریفک
پولیس چوکس ہوگئی
ہے۔تیز رفتار کار کی میٹرو ریل کے ستون سے ٹکر اجانے کے سبب اے پی کے وزیر کے فرزند نشیت نارائنا کی موت ہوگئی تھی۔ایسے واقعات کا اعادہ ہونے سے روکنے کے لئے پولیس اقدامات کر رہی ہے۔